• Home
  • About
  • Contact Us
Anwarul Quraan
Responsive Advertisement
  • Home
  • Features
  • _Multi DropDown
  • __DropDown 1
  • __DropDown 2
  • __DropDown 3
  • _Shortcodes
  • _Sitemap
  • _Error Page
  • Mega
  • Mega Tabs
  • Documentation
  • _Web
  • _Video
  • Download This Template
ہوم

بچے آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتے ہیں*🌹

Anwarul Quraan ستمبر 01, 2022 0

 🌹 *جو بچے آنکھوں کی ٹھنڈک ہوتے ہیں*🌹

 

        ✍️ *محمد حبیب اللہ بیگ ازہری* 

 *18 رمضان المبارک 1442ھ/ یکم مئی 2021* 


حضرت موسیٰ علیہ السلام کو ان کے عہد شیر خوارگی میں حضرتِ آسیہ نے اٹھایا تو اپنے شوہر سے کہا:

 *قُرَّتُ عَیۡنࣲ لِّی وَلَكَۖ.* 

 یہ بچہ میری اور تمھاری آنکھ کی ٹھنڈک بنے گا۔


کچھ دنوں بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام دوبارہ اپنی مادر مہربان کی آغوش شفقت میں پہنچ گئے، رب تعالی نے فرمایا:

 *فَرَدَدۡنَـٰهُ إِلَىٰۤ أُمِّهِۦ كَیۡ تَقَرَّ عَیۡنُهَا وَلَا تَحۡزَنَ*

ہم نے موسیٰ کو (دوبارہ) اس کی ماں کے حوالے کردیا؛ تاکہ موسیٰ اپنی ماں کی آنکھ کے لیے ٹھنڈک بنے اور اس کی ماں رنجیدہ نہ ہو۔


اسی طرح حضرت عیسی علیہ السلام کے حوالے سے ان کی مادر مہربان سیدہ مریم سے فرمایا:

 *فَكُلِی وَٱشۡرَبِی وَقَرِّی عَیۡنࣰاۖ*

 مریم! تم درخت سے گرنے والے تازہ کھجور کھاؤ، قدموں تلے ابلتے چشمے کا پانی پیو، اور اپنے بیٹے کو دیکھ کر آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاؤ۔


ان تینوں آیات مبارکہ سے واضح ہوتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم السلام اپنی نورانی صورت، پاکیزہ سیرت اور عمدہ عادات واطوار کی بنیاد پر اپنے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ہوا کرتے ہیں۔

اسی سے یہ بھی سمجھ میں آتا ہے کہ آج جو بچے اپنے والدین کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک ثابت ہوتے ہیں وہ انبیائے کرام کے نقش قدم پر ہوتے ہیں، اور جو اپنے والدین کے لیے وبال جان یا کم از کم درد سر بنتے ہیں وہ انبیائے کرام کی تعلیمات سے کوسوں دور ہوتے ہیں۔


 *انوار القرآن ٹرسٹ، مچھلی پٹنم، اے پی۔*

  • اشتراک کریں

You Might Like

Post a Comment

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی

Recent in Recipes

Responsive Advertisement

Smartwatchs

Responsive Advertisement

Follow Us

  • 1.5k
  • 3.1k
  • 2.7k
  • 500
  • 1.8k
  • 1.2k

Smartphones

Responsive Advertisement

بیجا استعمال کی اطلاع دیں

یہ بلاگ تلاش کریں

  • ستمبر 20224
  • ستمبر 20211
  • جون 20216
  • مئی 20218
  • مارچ 20212
  • فروری 20213

Tags

  • تربیت واصلاح
  • سائنسی تفسیر
  • Home
  • Features
  • _Multi DropDown
  • __DropDown 1
  • __DropDown 2
  • __DropDown 3
  • _ShortCodes
  • _SiteMap
  • _Error Page
  • Mega Menu
  • Documentation
  • _Web Doc
  • _Video Doc
  • Download This Template

Most Popular

ستمبر 01, 2022

Social Plugin

ستمبر 01, 2022
{getWidget} $results={3} $label={recent} $type={list1}
{getWidget} $results={3} $label={comments} $type={list1}

Subscribe Us

Updates

{getWidget} $results={4} $label={recent} $type={list2}

Categories

  • تربیت واصلاح(1)
  • سائنسی تفسیر(1)

Main Tags

  • تربیت واصلاح
  • سائنسی تفسیر
Responsive Advertisement

Most Popular

ستمبر 01, 2022

Latest

{getWidget} $results={3} $label={recent} $type={list2}

Bitcoin

{getWidget} $results={3} $label={Apple} $type={list1}
Design by Premium | Distributed by Theme
  • Home
  • About
  • Contact
  • RTL Version

رابطہ فارم